شفا کا وظیفہ
Wazifa for Shifa (Healing)
اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
تفصیل
بیمار پر ہاتھ رکھ کر ٧ مرتبہ پڑھیں۔ یہ دعا نبی ﷺ سے ثابت ہے۔
طریقہ / Method
بیمار کے سر پر ہاتھ رکھ کر ٧ بار پڑھیں
Reference Details
مستند و محقق
General Ref: صحیح بخاری ٥٦٧٥