Today · 10 Rabi‘ al-akhir 1448 AH

نوکری کے لیے وظیفہ

Wazifa for Job

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ

تفصیل

جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنا دے گا اور ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے گمان بھی نہ ہو۔

طریقہ / Method

فجر کے بعد ٤١ مرتبہ ٤٠ دن تک
Reference Details
General Ref: سورہ الطلاق ٦٥:٢-٣
شیئر کریں: WhatsApp Facebook