مشکل کام آسان ہونے کا وظیفہ Wazifa for Ease in Difficulty اللَّهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا تفصیل اے اللہ! کوئی چیز آسان نہیں سوائے اس کے جسے تو آسان بنا دے۔ طریقہ / Method مشکل کام سے پہلے ٣ مرتبہ Reference Details مستند و محقق General Ref: صحیح ابن حبان ٩٧٤ شیئر کریں: WhatsApp Facebook Copy Link