Today · 10 Rabi‘ al-akhir 1448 AH

قرض سے نجات کا وظیفہ

Wazifa for Debt Relief

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

تفصیل

یہ دعا نبی ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سکھائی جب وہ قرض میں ڈوبے ہوئے تھے۔

طریقہ / Method

نماز عشاء کے بعد ٧ مرتبہ
Reference Details مستند و محقق
General Ref: جامع ترمذی ٣٥٦٣
شیئر کریں: WhatsApp Facebook