Today · 10 Rabi‘ al-akhir 1448 AH

بچوں کی حفاظت کا وظیفہ

Protection of Children

أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ

تفصیل

نبی ﷺ حسن و حسین رضی اللہ عنہما پر یہ دعا پڑھا کرتے تھے۔

طریقہ / Method

بچوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر پڑھیں
Reference Details مستند و محقق
General Ref: صحیح بخاری ٣٣٧١
شیئر کریں: WhatsApp Facebook