استخارہ کی دعا
Istikhara Dua
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ
تفصیل
کسی بھی اہم فیصلے سے پہلے ٢ رکعت نفل پڑھ کر یہ دعا مانگیں۔
طریقہ / Method
٢ رکعت نفل کے بعد مکمل دعا پڑھیں
Reference Details
مستند و محقق
General Ref: صحیح بخاری ١١٦٢