Today · 10 Rabi‘ al-akhir 1448 AH

غصہ کم کرنے کا وظیفہ

Controlling Anger

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

تفصیل

غصے کی حالت میں اعوذ باللہ پڑھیں، کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں۔

طریقہ / Method

غصے کی حالت میں فوراً پڑھیں
Reference Details مستند و محقق
General Ref: صحیح بخاری ٦٠٤٨
شیئر کریں: WhatsApp Facebook