کاروبار میں برکت Barakah in Business اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا تفصیل اے اللہ! مجھے نفع بخش علم، پاک رزق اور قبول ہونے والے عمل عطا فرما۔ طریقہ / Method فجر کے بعد دعا مانگیں Reference Details مستند و محقق General Ref: سنن ابن ماجہ ٩٢٥ شیئر کریں: WhatsApp Facebook Copy Link